Kabhi Arsh Par Kabhi Farsh Par Urdu Lyrics

Song: Kabhi Arsh Par Kabhi Farsh Par
Singer: Jeemse Jaffer
Lyrics: Unknown
Music: Unknown

Kabhi Arsh Par Kabhi Farsh Par Urdu Lyrics

کبھی رُک گئے، کبھی چل دیئے کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے
یونہی عمر ساری گُزار دی یونہی زندگی کے ستم سہے

کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تو جہا ں ملا تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی نہ زباں ہلی یونہی سر جُھکا کر گُزر گئے

کبھی ذُلف پر کابھی چشم پر کابھی تیرے حسیں وجود پر
جو پسند تھے میری کتا ب میں وہ شعر سارے بکھر گئے

مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ہم ہیں جُداجُدا
وہ جُدا ہوئے تو سنور گئے ہم جُدا ہوئے تو بکھر گئے

کبھی عرش پر کبھی فرش پر کابھی ان کے در کبھی در بدر
غمِ عاشقی تیرا شُکریہ ہم کہا ں کہاں سے گُزر گئے

You may also like...